Who We Are

From traditional “Hikmat” to online supply of Precious herbs. Azamdeal is an startup incubated in Azam Campus, Pune. The sole purpose of Azamdeal is to provide precious herbs to everyone. We collect these herbs from top of mountains of Kashmir to the Under-waters of Kanyakumari. Our identity is our best quality and unprocessed herbs which can be verified everywhere.

اعظم ڈیل میں آپکا استقبال ہے- اصلی جڑی بوٹیوں کا بہترین ذخیرہ ہماری شروعات، اعظم کیمپس، پونہ کے ‘بزنس انکیوبیشن سنٹر’ سے ہوئی ہے’ہمارے ماھر حکیم کشمیر کی وادیوں سے لیکر کننیاکماری کےسمندروں کی خاک چھان کر آپ تک یہ بہترین اور نایاب جڑی بوٹیوں کو پونھچاتے ہیں ہماری پہچان ہماری جڑی بوٹیاں ہیں، جو بنا کسی ملاوٹ کے جنگلات سے سیدھے آپ تک پہنچتی ہیں

Our Brands